لرنو کے نہے کتاب خانے کے لئے مدد کریں (Volontulu pri la nova lernu!-biblioteko)
by Demian, August 23, 2012
Messages: 2
Language: Esperanto
Demian (User's profile) August 23, 2012, 2:02:57 PM
En la urdua:
لرنو کی ٹیم ایسے انسانوں کی دریافت کر رہی ہے جو کی اس کے کتاب خانے کے ڈیٹابیس میں ٹیکسٹ جوڑ سکیں .
شاید آپ ہمیشہ سے ہی ویب سائٹ کی مدد کرنا چاہتے تھے ؛ اب آپکے پاس ایک موقع ہے .
ہمارے پاس پہلے سے ہی قافی ٹیکسٹ ہیں جن کو صرف ایک فورم میں بھرنا ہے؛ وہ اس لئے کی وہ کتاب خانے کے ڈیٹابیس میں آں جاہیں . آپکی اسپرانتو عمدہ ہو اے ضروری نہیں . آپ سب ہماری مدد کر سکتیں ہیں .
لبر فولیو پر اس کتاب خانے سے تعلق رکھتا ایک مضمون
اگر آپ اس میں حصّہ لینا چاہتیں ہیں یا فر اگر آپکے کویی سوالات ہیں، تو ہمی اس پتے پر لکھ سکتے ہیں : teamo[at]lernu.net
اپنی مرضی سے اس پیغام کا ترجمہ قومی زبانوں میں کریں . اسپرانتو کا بنیادی علم ہی قافی ہے؛ لیکن بالکل بے واقفیت بھی نہیں چلےگی، کیونکی ویب سائٹ اسپرانتو میں ہوگی .
!پڑنے کے لئے شکریہ

Demian (User's profile) August 23, 2012, 2:13:58 PM
Tie ĉi estas la supera teksto en facile legebla Nastaliq tajparo:
یہاں اپر والا میسج نستعلیق میں ہے، امید ہے اسے پڑنا آسان ہوگا :